ٹوکیو…این جی ٹی …جا پا ن میں ایک ریسٹو رنٹ نے کھانا ضا ئع ہو نے سے بچا نے کے لیے انوکھا قدم اٹھا یا ہے ۔ سی فوڈ پیش کر نے والے ریسٹورنٹ نے اعلا ن کیا ہے جو بھی فر د منگو ائے گئے کھانے میں سے ایک دانہ بھی چھو ڑے گا اسے جر ما نہ بھر نا پڑ ے گا ۔ تا ہم یہ جر مانہ ہر ڈش کے لیے نہیں بلکہ مچھلی کی ایک خا ص ڈش کے لیے رکھا گیا ہے جس کے وجہ یہ ہے اس ڈش میں سولو من فش کے انڈے استعما ل کیے جا تے ہیں جنہیں حا صل کرنے میں ماہی گیر وں کو خا صی مشکلا ت کو سامنا کر نا پڑ تا ہے ۔ بیس ڈالر کی اس مہنگی ڈش میں چا ول بھی موجود ہو تے ہیں لیکن ریسٹورنٹ کے انتظا میہ کے انوکھے فیصلے کے باعث ڈش کھانے والے کو اس وقت تک چا ولو ں کو ہا تھ لگا نے کے اجا زت نہیں ہو گی جب تک وہ مچھلی کا ایک ایک انڈا ختم نہ کر دیں اور جو ایسا کر پا یا اسے جر مانہ بھر نا ہو گا ۔
Wednesday, 20 February 2013
کھانا پورا ختم کریں، ورنہ جرمانہ بھریں!

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment