ریاض …سڑک پر چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کر نا مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ۔سعودی عرب میں ایک نو جوان نے سڑک پر چلتی کار کا ایک ٹائر تبدیل کرکے منفرد کارنامہ پیش کیا۔ان نو جوانوں نے اس کار کو چار کے بجائے سڑک پر دوپہیوں کے سہارے ترچھا کرکے چلانا شروع کر دیا اور اس کے پچھلے دروازے کو کھول کر ایک نوجوان نے ہاتھ میں پکڑے ٹائر کو کسی دقت کے بغیر اس کی جگہ پر لگادیا۔اس منفرد اور جان لیوا مظاہرے کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا گیا ہے جسے اب تک انٹر نیٹ پر دنیا بھر سے لاتعداد افراددیکھ کر حیران ہو رہے ہیں۔
Wednesday, 20 February 2013
چلتی کار کا ٹائر تبدیل کرنے کا حیران کن مظاہرہ
ریاض …سڑک پر چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کر نا مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ۔سعودی عرب میں ایک نو جوان نے سڑک پر چلتی کار کا ایک ٹائر تبدیل کرکے منفرد کارنامہ پیش کیا۔ان نو جوانوں نے اس کار کو چار کے بجائے سڑک پر دوپہیوں کے سہارے ترچھا کرکے چلانا شروع کر دیا اور اس کے پچھلے دروازے کو کھول کر ایک نوجوان نے ہاتھ میں پکڑے ٹائر کو کسی دقت کے بغیر اس کی جگہ پر لگادیا۔اس منفرد اور جان لیوا مظاہرے کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا گیا ہے جسے اب تک انٹر نیٹ پر دنیا بھر سے لاتعداد افراددیکھ کر حیران ہو رہے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment