Wednesday, 20 February 2013

پیرس…این جی ٹی… فرانس میں ہر سا ل کی طرح اس سال بھی کینواور لیموں کے فیسٹیول کا شا ندار طر یقے سے انعقاد کیا گیا ہے جس میں لا تعداد کینو اور لیموں کے ذریعے منفرد اور انو کھے مجسمے تیا ر کیے گئے ہیں۔ اس 80 ویں فیسٹیول میں دنیا بھر سے آئے ماہر آرٹسٹوں نے ما لٹے اور لیموں سے گھر،جا نوروں،قلعے ،اور دیگر دلکش مجسمے تخلیق کیے ہیں جوکہ ا پنی انفرادیت سے ہر ایک کی توجہ حاصل کر رہے ہیں ۔رس بھر ے کینو ؤں اور لیموں سے سجا یہ فیسٹیول ا گلے ماہ 6مارچ تک جاری رہے گا۔

No comments:

Post a Comment

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...